سرمایہ داری کا خاتمہ ہی منافع خوری کے اس پاگل پن کا خاتمہ کرسکتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزدوروں کی ابتدائی پیش رفت
جدوجہد شروع ہوئی ہے، بات ختم نہیں ہوئی۔
پی ڈی ایم: ناکارہ نظام کی ناکام اپوزیشن
فیصلہ کن لڑائی کا حقیقی فریق محنت کش طبقہ ہے۔
سامراجی حکمرانوں کی نورا کشتی!
رواں برس کو اس صدی کا سب سے ڈرامائی سال کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔
استحکام سے عاری نظام
حکمرانوں کے اس نام نہاد ’نئے پاکستان‘ میں بھی مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کا عفریت آبادی کی وسیع اکثریت کو نگل رہا ہے۔
کامریڈ جاوید اقبال: انقلاب کا سچا سپاہی!
نہ صرف ہماری یادوں میں بلکہ منطقی انجام تک جاری سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد میں بھی جاوید ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گا۔
جوہی: یوتھ فرنٹ کے الیکشن اور لیکچر پروگرام کا انعقاد
جب تک سرمایہ دارانہ نظام ہے کوئی مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔
حیدرآباد: چی گویرا کے 53 ویں یوم شہادت پر لیکچر پروگرام کا انعقاد
مگر انہوں نے طبی بیماریوں کا علاج کرنے کے بجائے اس سماج کے ناسوروں اور زخموں کا علاج کرنے کا فیصلہ کیا۔
راولاکوٹ: اوورسیز ساتھیوں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی کا انعقاد
اس نظام کو نہ صرف جڑوں سے اکھاڑیں گے بلکہ یہاں انسانیت کے سوشلسٹ مستقبل کی بنیادیں رکھی جائیں گی۔
کراچی: ’فہیم اکرم شہید کی یاد میں اور مسئلہ کشمیر‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
ان کی یہ جڑت ایک سرخ سویرے کی نوید سوشلسٹ انقلاب کی صورت ہو گی
دادو: بیروزگار نوجوان تحریک کا اجلاس برائے تنظیم سازی
بیروزگاری کے خلاف جدوجہد کا آغاز کیا جائے گا، ریلیاں، جلسے اور سیمینار منعقد کیے جائینگے۔
جام شورو میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
جس میں لیاقت میڈیکل یونیورسٹی، مہران انجینئرنگ یونیورسٹی اور سندھ یونیورسٹی کے طلبہ و دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی۔
کرونا وبا کے بعد آر ایس ایف نئی سرگرمیوں کے لئے پرعزم
اس جابرانہ نظام کے خلاف طلبہ مزدور اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔
فہیم اکرم کے یوم شہادت اور این ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر سوشلسٹ کشمیر کانفرنس
اس جدوجہد کو سرمایہ داری کے خاتمے اور برصغیر جنوب ایشیا کی سوشلسٹ فیڈریشن کے قیام تک جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
”سوشل سائنسز کیا ہے؟“ کے موضوع پر جوہی میں لیکچر پروگرام
صرف مارکسزم میں ہی غربت، بھوک، بدحالی، لاعلاجی اور بیروزگاری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کا علم موجود ہے