ہراسانی اور زیادتی کے خاتمے کا سوال نظام کے خاتمے کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں...
کراچی: ڈاؤ میڈیکل کالج کے طلبہ کا بھوک ہڑتالی کیمپ
جس کے بعد ڈاؤ بوائز ہاسٹل کے طلبہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 15 روز کے لئے موخر کرنے کا اعلان کیا گیا۔
کراچی: شہید ذوالفقار علی بھٹو لا کالج کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ
ایگزامنر کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے اور انہوں نے طلبہ کو یقین دہانی کرائی کہ ان کا کوئی بھی تعلیمی سیشن متاثر نہیں ہو گا اور جلد از جلد امتحانات کا شیڈول جاری کیا جائے گا اور تمام تر انتظامات کے ساتھ نئی کلاسز بھی جلد از جلد شروع کرائی جائیں گی۔
ملتان: آن لائن کلاسز اور بلوچ و پشتون طلبہ کی حق تلفی کے خلاف احتجاج
بلآخر وائس چانسلر سے مذاکرات کرتے ہوئے اپنے مطالبات منوائے، جس کا نوٹیفیکیشن جلد متوقع ہے۔
سانحہ موٹر وے: بربریت یا سوشلزم؟
کھڑے پانی میں گندگی ہی پانی کا چہرہ بن جاتی ہے۔
کراچی: ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
اسکول کا باقاعدہ اختتام تمام شرکہ نے انٹرنیشنل گا کر کیا۔
آل پاکستان ایمپلائز‘ پنشنرز اینڈ لیبر تحریک: آﺅ کہ کوئی خواب بنیں!
محنت کش طبقہ حکمران طبقات کے خلاف میدان عمل میں اتر کر ان کی ساری بساط لپیٹ سکتا ہے۔
کامریڈ دیوا کی جدوجہد کو سرخ سلام…
انہیں حقیقی خراج ان کے ادھورے مقصد کو پورا کرتے ہوئے سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی ادا کیا جاسکتا ہے۔
لبنان تاریخ کے دوراہے پر …
عین ممکن ہے کہ لبنان سے اٹھنے والی یہ چنگاری خطے میں انقلابات کی نئی لہر کا پیش خیمہ بن جائے۔
جموں کشمیر: جبر کےخلاف مزاحمت کا استعارہ
کشمیر کے پہاڑوں پر پنپنے والی مزاحمت برصغیر جنوب ایشیا کے سوشلسٹ مستقبل کا پیغام بنے گی۔
طلبہ تحریک‘ عوامل اور مستقبل: طلبہ مزدور یکجہتی
ایک جرأت مندانہ انقلابی قیادت کی حامل تحریک پاکستان جیسی پسماندہ سرمایہ داری کو جڑ سے اکھاڑ پھینک سکتی ہے۔
تحریک انصاف کی حکمرانی کے دو سال: عذاب مسلسل!
تاریخی طور پر بھی عوام کی نجات کا سارا بوجھ محنت کش طبقے کے کندھوں پر ہے
اسرائیل‘ عرب امارات معاہدہ: ظلم رہے اور امن بھی ہو؟
مشرق وسطیٰ کے کسی ایک ملک میں سرمایہ داری کا خاتمہ پورے خطے میں نئے انقلابی طوفانوں کا پیش خیمہ بنے گا اور محکوم عوام کی نجات کا راستہ فراہم کرے گا۔
بیلاروس: سٹالنزم کی باقیات کے خلاف ابھرتی تحریک
نہ تو یورپی یونین کی نیولبرل اصلاحات اور نہ ہی پیوٹن کی مافیا سرمایہ داری بیلاروس کے عوام کو کوئی ریلیف دے سکتی ہے۔
یہ شہر ہیں یا عبرت کے نشاں؟
انسانیت کو مستقبل کی ان بلندیوں سے ہمکنار کرنے کی اولین شرط سرمایہ داری کا خاتمہ ہے۔