چلی کے محنت کشوں کی یہ تحریک نہ صرف لاطینی امریکہ بلکہ دنیا بھر کے انقلابیوں کے لئے تازہ ہوا کا جھونکاہے۔
مزید پڑھیں...
پاکستان: جب نومبر سرخ تھا!
طلبہ یونین پر دہائیوں سے لگی پابندی کے خلاف 29 نومبر 2019ء کو طلبہ کی طرف سے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔
جب طوفان جھوم کے اٹھے!
بالشویک انقلاب 1917ء کے 102سال!
لبنان: عوامی بغاوت نے حکمرانوں کے در و دیوار ہلا دئیے!
نہ صرف لبنان بلکہ دنیا بھر میں نوجوان نسل کو اس کیفیت کو چیلنج کے طور پر لینے کی ضرورت ہے۔
جوہی میں ایک روزہ مارکسی اسکول
انقلابی پارٹی کی تعمیر کا فریضہ آج ہمارے ذمے ہے جس کے بغیر یہ تحریکیں بے نتیجہ ثابت ہونگی۔
ملتان میں ایک روزہ مارکسی سکول
عمران کامیانہ نے بالشویک پارٹی کے کردار اور محنت کشوں کی تحریک کا تفصیلی جائزہ پیش کرتے ہوئے سیشن اور سکول کا باقاعدہ سم اپ کیا۔
آزادی مارچ؟
یہ ایک سائنسی حقیقت کہ پاکستانی سرمایہ داری جس حد تک گل سڑ چکی ہے اس کے بحران کی شدت سے یہ تضادات پھٹ کر سماج پر ایک قہر نازل کر سکتے ہیں۔
پاکستان: دیوالیہ نظام کی دھرنا سیاست
سودے بازی میں مولوی فضل الرحمان اور اس کی پشت پناہی کرنے والوں کا پلڑا کتنا بھاری رہتا ہے اس کا انحصار آخری تجزئیے میں میدان عمل میں طاقتوں کے توازن سے ہی ہو گا۔
ثقافت اور سوشلزم
مارکسی فلسفے کی رو سے ذرائع پیداوار کی ملکیت ہی سے طبقے کا تعین ہوتا ہے۔
عہد حاضر میں طلبہ سیاست کی اہمیت
ہر دور میں لڑی جانے والی طبقاتی لڑائی میں طلبہ کی انقلابی جدوجہد انتہائی فیصلہ کن ثابت ہوئی ہے۔
دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول
ماحولیات کی تباہی کا ذمہ دار یہ سرمایہ دارانہ نظام ہے۔
تھرپارکر: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
جس میں خواتین سمیت 50سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔
انقلابی رہنما کامریڈ علی یاور کو سرخ سلام
طبقاتی جنگ میں محنت کش طبقے کے پیچھے نہ تو کوئی ریاست ہوتی ہے اور نہ ہی کسی مادی اعزاز یا انعام کا کوئی امکان۔
نجکاری کے نئے حملے اور مزاحمتی تحریکیں
حکمرانوں کے تما م تر حملوں کے باوجود محنت کش طبقہ اپنے حالات زندگی بدلنے کے لئے کوشاں ہے۔
کچرے کا مسئلہ حل کرنے کے لئے سرمایہ داری کا گند اٹھانا ہو گا!
پاکستان میں روزانہ 54000 ٹن سے زیادہ کچرا پیدا ہوتا ہے جس میں 2.4 فیصد سالانہ کا اضافہ ہو رہا ہے۔