شرکا نے عوام دشمن بجٹ نامنظور، آئی ایم ایف کی غلامی نامنظور اور مہنگائی کے خلاف زوردار نعرے لگائے۔
مزید پڑھیں...
ملتان میں عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے آ نے والے دنوں میں بجٹ مخالف تحریک چلانےکااعلان کیا۔
حسن ابدال میں عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جب تک اس نظام اور اس کی حرکیات کو نہیں بدلا جاتا تب تک حقیقی تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔
دادو میں عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
یہ بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے جس میں آئی ایم ایف کو خوش کیا گیا ہے۔
سائنسی تحریر کے مسائل
ہر مظہر اتنا سادہ نہیں ہوتاکہ اسے سیدھا سیدھا بیان کیا جاسکے۔
خیرپور میرس میں ایک روزہ مارکسی سکول
عالمی سطح پر برباد معیشت نے دہائیوں سے چلی آنے والی روایتی سیاست میں تہلکہ مچا دیا ہے۔
پاک بھارت تعلقات کی پیچیدگیاں!
پچھلی کچھ دہائیوں سے کھلی جنگ کی بجائے ”حالت جنگ“ کی پالیسی کو پروان چڑھایا گیا ہے۔
تہذیب کا کردار
تہذیب صرف ہنر کے ساتھ عیب کرنے کا نام ہے۔
پرانے خاندان سے نئے خاندان تک
جنگ نے پرانے معاشی نظام کو ہلا کر رکھ دیا اور انقلاب نے اسے اکھاڑ پھینکا۔
پانی کا درخت
جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے میں نے اپنے گاوں کے آسمان کو تپے ہوئے پایا ہے۔
مظفرآباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
موجودہ حالات کے تناظر میں انقلابی تنظیم کی تعمیر پر زور دیا۔
جب حکمرانوں کی چیخیں نکلیں گی!
ملک میں جس شدت سے طبقاتی، صنفی اور قومی جبر بڑھ رہا ہے اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔
پاکستان: معیشت کی زوال پذیری
عوام کا جینا دوبھر ہوتا جا رہا ہے۔ سماج میں بے چینی مسلسل بڑھ رہی ہے۔
عورت اور سماج
عورتوں کے استحصال کو جاری رکھنے کے لئے معاشرے پر جھوٹی اقدار اور اخلاقیات مسلط کی جاتی ہیں۔
ایٹمی طاقتوں کی مفلسی
ہر ریاست کا مقصد ایک ہی ہوتا ہے: قومی جنون کو ابھار کر طبقاتی کشمکش کو کچلنا۔