کامریڈ لال خان پاکستان میں بڑھتے ہوئے افراط زر کی وجوہات، سرمایہ داری کے بحران اور مہنگائی کے خلاف تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مشترکہ احتجاج پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...
ویڈیو: بالشویک انقلاب کی میراث
لال خان حیدر آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بالشویک انقلاب کی حاصلات اور سوویت یونین کی زوال پزیری کی وجوہات پر روشنی ڈال رہے ہیں۔
ویڈیو: شام پر سامراجی جارحیت کی حقیقت
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کامریڈ لال خان شام پر ممکنہ امریکی حملے کی وجوہات اور اس تنازعے کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈال رہے ہیں۔
ویڈیو: پاک بھارت جنگی جنون‘ وجوہات کیا ہیں؟
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کامریڈ لال خان پاک بھارت کشیدہ تعلقات کی وجوہات اور اس تنازعے کے حل پر روشنی ڈال رہے ہیں۔
زائد آبادی کا جھوٹ اور حقیقت
نجی چینل کے پروگرام میں قاضی سعید سماجی مسائل کی تمام تر وجہ زیادہ آبادی کو قرار دینے کے پراپیگنڈے کی حقیقت بیان کر رہے ہیں۔
اپنی چلتی رہے لڑائی!
سرمایہ دارانہ استحصال، نجکاری اور محنت کش مخالف معاشی پالیسیوں پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ
بجٹ کا گورکھ دھندہ
کامریڈ لال خان ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بجٹ 2013-14 اور نواز لیگ کی عوام دشمن سرمایہ دارانہ پالیسیوں پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
بلوچستان میں آگ اور خون کا کھیل‘ ذمہ دار کون؟
کامریڈ لال خان ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بلوچستان میں جاری ریاستی و غیر ریاستی دہشتگردی اور سامراجی مداخلت پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
ترکی: پر امن مظاہرین پر بد ترین ریاستی تشدد کے کچھ مناظر
ہم ترکی میں بد ترین ریاستی تشدد کے مناظر پر مشتمل ایک ویڈیو شیئر کر رہے ہیں جو اردگان حکومت کے بھیانک چہرے کو بے نقاب کرنے کے لئے کافی ہے۔
واپڈا ریفرنڈم 2013ء: نجکاری کے خلاف ناقابل مصالحت جنگ
واپڈا میں 29 مئی کو ہونے والے ریفرنڈم پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کی جانب سے شائع کیا لیف لیٹ
ویڈیو: کیا تحریک انصاف حقیقی تبدیلی لا سکتی ہے؟
لال خان اور سیاسی تجزیہ نگار طلعت حسین پاکستان کی سیاست میں تحریک انصاف کے کردار اور اس کے سیاسی مستقبل کے بارے میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
کانگریس 2013: اختتامی لمحات
طبقاتی جدوجہد کی 32ویں کانگریس کے اختتام پر دنیا بھر سے شرکت کرنے والے کامریڈز، کامریڈ جواد کے سنگ مزدوروں کا عالمی ترانہ ’انٹرنیشنل‘ گارہے ہیں۔
انقلاب کیا ہے؟
انقلابِ فرانس اور بالشویک انقلاب کے موضوعات پر لال خان اور گریگ اوکسلے اظہار خیال کر ہے ہیں۔
میری زندگی
یہ کتاب نہ صرف انقلابی عمل اور تجربات سے بھرپور ہے بلکہ ادبی حوالے سے بھی ایک شاہکار ہے۔
پاکستان کی اصل کہانی
ہم اپنے قارئین کے لئے کامریڈ لال خان کی شہرہ آفاق کتاب ’’ُپاکستان کی اصل کہانی‘‘ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر رہے ہیں۔