نہ ہی میرا خیال ہے کہ میں کوئی ایسا فارمولا پیش کر سکتا ہوں جو ”ہمیشہ ہمیشہ کے لئے“ غلط فہمیوں اور غلط تشریحات کا خاتمہ کر سکے۔ پارٹی ایک زندہ جسم ہوتی ہے۔ یہ بیرونی رکاوٹوں کے خلاف جدوجہد اور داخلی تضادات کیساتھ ہی آگے بڑھتی ہے۔
مزید پڑھیں...
اصل دشمن سرمایہ داری
ایک سرمایہ دارانہ سماج میں غربت، محرومی، مشکلات، بے معانی نوکری اور عدم اطمینان کا ذمہ دار ہمیشہ ایک فرد کو قرار دیا جاتا ہے۔
لال خان: عہد ساز انسان
لال خان کی تصنیفات اپنے اندر سمند ر جیسی گہرائیاں سمیٹے ہوئے ہیں۔
بحران زدہ معروض میں انقلابی پارٹی کا سوال
انقلابی تنظیم ہر قسم کے ریاستی جبر سے ٹکرا کر ہی محنت کشوں کی نمائندہ پارٹی بن سکتی ہے جس میں استحصالی نظام کو شکست دینے کی صلاحیت موجود ہو۔
بھون: کامریڈ لال خان کی تیسری برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد
جس میں آر ایس ایف، پی ٹی یو ڈی سی، پی ایس ایف، جے کے این ایس ایف اور پی آر ایف سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ساتھیوں کی نے شرکت کی۔
گلگت بلتستان: مزاحمتی تحریکوں کا تسلسل
حالیہ احتجاج 28 دسمبر کو گلگت کے علاقے مناور میں زمینوں پر تعمیراتی منصوبہ شروع کیے جانے اور مقامی آبادیوں کو بے دخل کرنے کی کوشش کے بعد شروع ہوا۔
متبادل کا ناٹک: خود ہی قاتل، خود ہی منصف
پاکستان کی پوری تاریخ مختلف اقسام کے بحرانوں اور پھر ان کے عارضی تدارک کی تلاش پر مبنی ہے۔
مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر این ایس ایف کا اندرون و بیرون ملک سرگرمیوں کا انعقاد
تمام سرگرمیوں میں شہدا کی جدوجہد کو جدید سائنسی بنیادوں پر استوار کرتے ہوئے اسے منطقی انجام تک پہنچانے کے حوالہ سے از سر نو عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔
پاکستان: پگھلتی معیشت، کھوکھلی حاکمیت
صدیوں کی ذلت عوام کا مقدر نہیں۔ اس کا انت کرنا ہو گا۔
پی ٹی یو ڈی سی کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف ملک گیر مظاہرے
موجودہ آٹے کے مصنوعی بحران، مہنگائی او ر آئی ایم ایف کی ایما پر مزدور دشمن اقدامات نے پہلے سے تباہ حال محنت کشوں کی زندگیوں کو مزید اجیرن بنا دیا ہے۔
بھان سید آباد: کامریڈ لال خان کی تین جلدوں پر مبنی منتخب تصانیف کی تقریب رونمائی
مقررین نے کامریڈ لال خان کی انتھک اور بے باک انقلابی جدوجہد کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا، ان کی تحریروں اور تقریروں کو مشعل راہ قرار دیا اور سوشلسٹ انقلاب تک اس جدوجہد کو جاری رکھنے کا عزم کیا۔ تقریب کا اختتام محنت کشوں کا عالمی ترانہ گا کر کیا گیا۔
دہشت گردی کی نئی لہر
یہ ساری خونریزی آخری تجزئیے میں مسلط شدہ سرمایہ دارانہ نظام کی پیداوار ہے۔ بنیاد پرستی ہو، دہشت گردی ہو، سامراج ہو یا سامراجی ریاستوں کا جبر‘ یہ سب اسی نظام سے جڑے ہوئے ہیں۔
زراعت متعارف کرانے والی سرزمین پر آٹے کا بحران
ایک ایسا ملک جس کی آبادی کا ساٹھ فیصد سے زائد حصہ کسی نہ کسی طرح کاشتکاری سے منسلک ہو اور وہاں کی کل زیر کاشت زمین کاایک بڑا حصہ ہر سال گندم کی فصل تیار کرتا ہو‘ وہاں ایسا بحران حیران کن سے زیادہ تشویش ناک اور شرمناک ہے۔
بحران زدہ ماہ و سال
دنیا بھر کے سماجوں میں آئے روز ہونے والے بڑے واقعات جہاں ایک معمول میں ڈھل چکے ہیں وہاں انہیں سمجھنے، ان میں ربط تلاش کرنے اور ان کی داخلی منطق دریافت کرنے کے لئے بھی ایک بڑی سوچ اور بڑا اندازِ فکر درکار ہے۔
کے این شاہ: ’بالشویک انقلاب اور اس کے اثرات‘ پر سیمینار کا انعقاد
بحث کا آغاز آر ایس ایف کے این شاہ کے آرگنائزر منظر نے کیا جس کے بعد اعجاز ببر، عیسیٰ چانڈیو اور وقار ساند نے بحث کو آگے بڑھایا اور اعجاز بگھیو نے پروگرام کا سم اپ کیا۔