مزید پڑھیں...

کراچی: شہید ذوالفقار علی بھٹو لا کالج کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی: شہید ذوالفقار علی بھٹو لا کالج کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

ایگزامنر کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے اور انہوں نے طلبہ کو یقین دہانی کرائی کہ ان کا کوئی بھی تعلیمی سیشن متاثر نہیں ہو گا اور جلد از جلد امتحانات کا شیڈول جاری کیا جائے گا اور تمام تر انتظامات کے ساتھ نئی کلاسز بھی جلد از جلد شروع کرائی جائیں گی۔