1931ء میں شائع ہونے والی لیون ٹراٹسکی کی کتاب ’’انقلاب مسلسل‘‘ کے آخری باب سے اقتباس۔
مزید پڑھیں...
گیس کی ’گڈ گورننس‘
حقائق کو ذرا سا کریدا جائے تو پتا چلتا ہے کہ مسائل کی وجوہ کچھ اور ہیں اور حل کچھ اور ہی پیش کیا جاتا ہے، جس سے اکثر اوقات مسائل مزید بگڑتے ہی ہیں۔
سانحہ کراچی: ہمیں کیا برا تھا مرنا، اگر ایک بار ہوتا!
گرمی یقینی طور پر بہت زیادہ تھی اور حبس کی شدت بھی پچھلے سالوں سے زیادہ تھی لیکن لوڈ شیڈنگ نے کچھ زیادہ ہی کراچی کو اپنے محاصرے میں لیا ہوا تھا۔
بجلی کے لٹیرے
یہ بات پتھر پر لکیر ہے کہ ان آئی پی پیز کو نیشنلائز کر کے محنت کشوں کے جمہوری کنٹرول اور عوامی ضرورت کے تحت چلائے بغیر بجلی کا بحران کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔
بلوچستان: ظلم رہے اور امن بھی ہو؟
رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے اور معدنی و جغرافیائی لحاظ سے اہم ترین صوبے کے ترقیاتی اخراجات راولپنڈی اسلام آباد کے ایک میٹرو بس منصوبے کے برابر ہیں!
’’نظریہ پاکستان‘‘ اور نصاب تعلیم
چینل 24 کے پروگرام ’’تجزیہ سمیع ابراہم کے ساتھ‘‘ میں ڈاکٹر لال خان نصاب تعلیم اور نظریہ پاکستان پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
یوم مئی، مزدور تحریک اور سوشلزم
چینل 24 کے پروگرام ’سچویشن روم‘ میں ڈاکٹر لال خان مزدور تحریک کی موجودہ کیفیت اور سوشلزم پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
جمہوریت کی منڈی
چینل 24 کے پروگرام ’’تجزیہ سمیع ابراہیم کے ساتھ‘‘ میں ڈاکٹر لال خان سیاست میں سرمائے کے کردار پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
معاشی بحران اور سرمایہ داری کا متبادل؟
چینل 24 کے پروگرام ’’متبال‘‘ میں کامریڈ لال خان سرمایہ دارانہ نظام اور سٹہ بازی پر مبنی بینکنگ کے متبادل پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
سیاسی انتشار اور پیپلز پارٹی کا مستقبل؟
2 دسمبر کو دنیا نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام ’’سوال‘‘ میں کامریڈ لال خان ملک میں جاری سیاسی انتشار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مستقبل پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
زمین کا بلادکار
ماحول کا بگاڑ نہ صرف نسل انسان کے مستقبل کو غیر محفوظ بنا رہا ہے بلکہ روزہ مرہ زندگی کی تلخی بھی بڑھتی جارہی ہے۔
مالاکنڈ: تحریک انصاف کی سرپرستی میں جماعت اسلامی کی غنڈہ گردی
پختونخواہ میں تحریک انصاف کے ساتھ ’’نیا پاکستان‘‘ بنانے میں شریک جماعت اسلامی مالاکنڈ میں اپنے روایتی فسطائی ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
ساجد عالم کی وفات پر کامریڈ لال خان کا اظہار خیال
ساجد عالم کی یاد میں منعقد کئے گئے تعزیتی ریفرنس میں کامریڈ لال خان اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لانگ مارچ اور ’’تبدیلی‘‘ کی حقیقت
ڈاکٹر لال خان ایک نجی ٹیلیوژن چینل کے پروگرام میں 14 اگست کو متوقع ’’لانگ مارچ‘‘، اس کے ممکنہ نتائج اور پاکستانی سیاست کے تناظر پر روشنی ڈال رہے ہیں۔
شور
صوتی آلودگی نہ صرف شہری زندگی میں زہر گھول رہی ہے بلکہ اب تو دیہی زندگی کا رہا سہا سکون، ٹھہراؤ اور خاموشی بھی ختم ہوتی جارہی ہے۔