مزید پڑھیں...

جمہوری مرکزیت اور مروجہ تنظیمی طریقہ کار پر

جمہوری مرکزیت اور مروجہ تنظیمی طریقہ کار پر

نہ ہی میرا خیال ہے کہ میں کوئی ایسا فارمولا پیش کر سکتا ہوں جو ”ہمیشہ ہمیشہ کے لئے“ غلط فہمیوں اور غلط تشریحات کا خاتمہ کر سکے۔ پارٹی ایک زندہ جسم ہوتی ہے۔ یہ بیرونی رکاوٹوں کے خلاف جدوجہد اور داخلی تضادات کیساتھ ہی آگے بڑھتی ہے۔

اصل دشمن سرمایہ داری

اصل دشمن سرمایہ داری

ایک سرمایہ دارانہ سماج میں غربت، محرومی، مشکلات، بے معانی نوکری اور عدم اطمینان کا ذمہ دار ہمیشہ ایک فرد کو قرار دیا جاتا ہے۔

بھان سید آباد: کامریڈ لال خان کی تین جلدوں پر مبنی منتخب تصانیف کی تقریب رونمائی

بھان سید آباد: کامریڈ لال خان کی تین جلدوں پر مبنی منتخب تصانیف کی تقریب رونمائی

مقررین نے کامریڈ لال خان کی انتھک اور بے باک انقلابی جدوجہد کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا، ان کی تحریروں اور تقریروں کو مشعل راہ قرار دیا اور سوشلسٹ انقلاب تک اس جدوجہد کو جاری رکھنے کا عزم کیا۔ تقریب کا اختتام محنت کشوں کا عالمی ترانہ گا کر کیا گیا۔

دہشت گردی کی نئی لہر

دہشت گردی کی نئی لہر

یہ ساری خونریزی آخری تجزئیے میں مسلط شدہ سرمایہ دارانہ نظام کی پیداوار ہے۔ بنیاد پرستی ہو، دہشت گردی ہو، سامراج ہو یا سامراجی ریاستوں کا جبر‘ یہ سب اسی نظام سے جڑے ہوئے ہیں۔

زراعت متعارف کرانے والی سرزمین پر آٹے کا بحران

زراعت متعارف کرانے والی سرزمین پر آٹے کا بحران

ایک ایسا ملک جس کی آبادی کا ساٹھ فیصد سے زائد حصہ کسی نہ کسی طرح کاشتکاری سے منسلک ہو اور وہاں کی کل زیر کاشت زمین کاایک بڑا حصہ ہر سال گندم کی فصل تیار کرتا ہو‘ وہاں ایسا بحران حیران کن سے زیادہ تشویش ناک اور شرمناک ہے۔

بحران زدہ ماہ و سال

بحران زدہ ماہ و سال

دنیا بھر کے سماجوں میں آئے روز ہونے والے بڑے واقعات جہاں ایک معمول میں ڈھل چکے ہیں وہاں انہیں سمجھنے، ان میں ربط تلاش کرنے اور ان کی داخلی منطق دریافت کرنے کے لئے بھی ایک بڑی سوچ اور بڑا اندازِ فکر درکار ہے۔