یہ وہ خطہ ہے جہاں امریکی سامراج نے بالخصوص گزشتہ تین دہائیوں کے دوران وحشت ناک جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
جموں کشمیر: جبر و استحصال کے خلاف عوامی تحریک
اس تحریک کے مطالبات اور جوش و جذبہ میں جس تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہ اس بات کو ظاہر کر رہا ہے کہ اس تحریک کو حکومتی یقین دہانیوں اور قیادتوں کے اعلانات کے باوجود مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔
بحرانوں کا چنگل
حکمران دھڑوں کی اپنی لڑائی اور تضادات اس قدر شدت سے بھڑک رہے ہیں کہ ان کے پہلے سے رینگتے نظام کا بحران کئی گنا بڑھ گیا ہے۔
سری لنکا میں بغاوت!
مظاہرین تاحال صدارتی محل پر قابض ہیں اور یہ مناظر دنیا بھر میں عوام کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ یہ واقعات ملک میں محنت کش عوام کی ایک غیرمنظم لیکن جارحانہ سرکشی کی کیفیت کی غمازی کرتے ہیں۔
5 جولائی: کس کا زیادہ غم کریں!
پاکستان کو 5 جولائی سے نجات تبھی ملے گی جب یہاں کسی نئے ابھرنے والے 68-69ء کی انقلابی سرکشی کو سوشلسٹ انقلاب کی منزل تک پہنچایا جائے گا۔
جامشورو میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
بحرانات کی شکار نحیف معاشی حالت اور دیوہیکل و تاریخی مالیاتی خساروں کے باعث حکمرانوں کے مختلف گروہ اور ریاستی ستون گومگو کی کیفیت میں رہ کر کوئی بھی فیصلہ کرنے کی طاقت کھو چکے ہیں۔
ٹنڈو الہیار میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد
اسکول کے دوسرے سیشن جو کہ ”مابعدالطبیعات اور جدلیاتی مادیت“ پر مبنی تھا پر محمد حسین آریسر نے تفصیل سے لیڈ آف دی جبکہ چیئر کے فرائض اشفاق نے ادا کئے۔
روہی: پیاسی صدیوں کا تسلسل
صدیوں کی پیاسی روہی کوہزاروں سال پہلے تو ممکن نہیں تھا مگر اب جدید تحقیق، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی اور ذرائع کے سبب سیراب اور شاداب کیا جاسکتا ہے۔
یوم مئی 2022ء: تجدید عہد کا دن
جس طرح روس میں مزدوروں، نوجوانوں، کسانوں اور محنت کش خواتین نے 1917ء میں زار شاہی کا تختہ الٹ کر ایک مزدور ریاست قائم کرکے سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ کیا اسی طرح آج پاکستان میں محنت کشوں کی نجات بھی ایک سوشلسٹ انقلاب میں مضمر ہے۔
یوم مئی: روشنی کا نشاں
طبقاتی معاشرے میں حکمران طبقہ اپنے سماجی نظام کو قائم اور طبقاتی استحصال کو جاری رکھنے کے لئے مسلح افراد کے جتھوں سے لے کر قانون، پارلیمنٹ، مقننہ، انتظامیہ، ذرائع ابلاغ، میڈیا، خاندان اور تعلیمی اداروں وغیرہ کے ساتھ اپنا اخلاقی جبر بھی برقرار رکھتا ہے۔
یومِ مئی کا تاریخی پس منظر
1879ء میں پیرس میں ہونے والی سوشلسٹ انٹرنیشنل کی کانفرنس میں یہ قرارداد منظور کی گئی کہ یکم مئی کو ہر سال ہم مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منائیں گے۔
قرضوں کا عالمی بحران
آئی ایم ایف کا ماننا ہے کہ قومی حکومتوں کے ہاتھوں میں سرمائے کے بہاؤ پر کنٹرول کا ہتھیار ہونا چاہیے تاکہ وہ اپنے مالیاتی اثاثوں کو امیر افراد اور کارپوریشنوں کی جانب سے سرمائے کی باہر منتقلی سے بچا سکیں۔
جب افغانستان سرخ تھا!
آج کی نئی نسل کو اس عظیم انقلاب کے اسباق طبقاتی جدوجہد میں سمو کے اس سرخ سویرے کی نوید بننا ہو گا جو سامراجیت، بنیاد پرستی اور سرمایہ داری کی تاریکیوں کو مٹا کے رکھ دے۔
’عام آدمی‘ کے نام پر دھوکہ
عام آدمی پارٹی نے درمیانے طبقے بالخصوص شہری مڈل کلاس کو اپنی جانب راغب کرنے کیلئے کرپشن کے خاتمے اور صاف پاک قیادت کے نام پراسی فسطائیت کی راہ اپناتے ہوئے اپنی جگہ بنانی شروع کر رکھی ہے۔
معاشی بحران میں سلگتا سری لنکا
بحرالہند میں واقع سوا دو کروڑ سے زائد آبادی رکھنے والا ملک سری لنکا آج اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کی لپیٹ میں ہے۔