مزید پڑھیں...

یہ قرضِ کج کلاہی کب تلک ادا ہو گا؟

یہ قرضِ کج کلاہی کب تلک ادا ہو گا؟

جذباتیت میں سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لیے یہ باتیں بہت اچھی لگتی ہیں مگر برسر اقتدار آنے کے بعد ہی اُن کو یہ پتہ چلا کہ پاکستان جیسی پسماندہ اور کمزور معیشت کو سرمایہ دارانہ نظام کے تحت چلانا پڑے تو قرضوں کے سوا کوئی چارہ نہیں۔

مودی کا بھارت: ہندوتوا فسطائیت کی یلغار میں سرمائے کی لوٹ!

مودی کا بھارت: ہندوتوا فسطائیت کی یلغار میں سرمائے کی لوٹ!

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا 8 سالہ اقتدار جہاں مسلمانوں اور دیگر بھارتی اقلیتوں کیلئے ایک بھیانک خواب بن چکا ہے، وہیں شہری، جمہوری، شخصی اور مذہبی آزادیوں پر قدغنوں اور محکوم قومیتوں پر جبر کی بھی ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔

دھوکے کی سیاست

دھوکے کی سیاست

عمران خان کے خلاف پیش ہونے والی متوقع تحریک عدم اعتماد کا نتیجہ کچھ بھی ہو‘ حقیقت یہ ہے حکمرانوں کی یہ لڑائیاں کسی طور عوام کی نجات کا موجب نہیں بن سکتی ہیں۔

کامریڈ لال خان کی منتخب تصانیف کا تعارف

کامریڈ لال خان کی منتخب تصانیف کا تعارف

اس کتاب کے مندرجات وہ ٹھوس بنیاد فراہم کرتے ہیں جس کے اوپر ایک انقلابی تنظیم اپنے تجزئیے و تناظر کی تعمیر کا عمل آگے بڑھاتے ہوئے محنت کش طبقے کا وہ تاریخی اوزار بن سکتی ہے جسے ایک انقلابی جراحی کے ذریعے اس ملک، اس خطے، اس دنیا پر سے سرمایہ داری کے ناسور کو اکھاڑپھینکنا ہے۔

یوکرائن: سامراجی تصادم کی بربادیاں

یوکرائن: سامراجی تصادم کی بربادیاں

محنت کش طبقہ کسی ایسی جنگ کی حمایت نہیں کر سکتا جو سامراجی طاقتوں کی آپسی چپقلش اور مخاصمت پر مبنی ہو۔ چاہے وہ جنگ ایک بڑی سامراجی طاقت کے خلاف ایک چھوٹی سامراجی طاقت کی ”دفاعی جارحیت“ پر ہی مبنی کیوں نہ ہو۔

عورت کی آزادی سرخ سویرے سے مشروط ہے!

عورت کی آزادی سرخ سویرے سے مشروط ہے!

اس سماج کے تمام استحصال زدہ فریقین خواہ مرد ہوں یا خواتین انہیں جہالت اور قدامت پرستی پر مبنی تمام تعصبات بشمول جنسی/صنفی تعصبات کو جھٹکتے ہوئے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ طبقاتی بنیادوں پر جڑت بناتے ہوئے سوشلزم کی جدوجہد کا آغاز کرنا چاہیے تاکہ غیر طبقاتی سماج کا قیام عمل میں لایا جائے جہاں عورت بھی انسانی سماج میں پوری انسان سمجھی جائے گی اور سماج کی ترقی اور تسخیر کائنات کے عمل میں اپنا برابر کا حصہ ڈالے۔

AppleMark

یوکرائن کی صورتحال پر انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ کا اعلامیہ

جنگیں اور سامراجوں کا تصادم ساری انسانیت کے لئے خطرہ ہیں۔ ان کے خلاف اور محنت کشوں اور عوام کے حق میں امن اور فلاح کی خاطر جبر اور استحصال کے اس نظام کا خاتمہ کرنے کے لئے سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد کرنا اور بھی زیادہ ضروری ہو چکا ہے۔

لاہور پریس کلب میں لال خان کی دوسری برسی کی تقریب کا انعقاد

لاہور پریس کلب میں لال خان کی دوسری برسی کی تقریب کا انعقاد

انقلاب کے ساتھ لال خان کی لگن اور انقلابی سوشلزم کے نظریات کی ترویج میں لال خان کے کردار کو خراج پیش کیا گیا اور ان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے غیر طبقاتی سماج کے قیام کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔